موبائل فون میں مگن خاتون بچے سمیت گٹر میں جا گری پھر بچے کے ساتھ کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو

(قدرت روزنامہ)انسان کو چلتے پھرتے وقت نیچے زمین پر دہان رکھنا چاہیے ورنہ کچھ بھی ہو سکتا ہے ، یہی وجہ ہے کہ بھارت میں ایک لڑکی اپنے بچے کو تھامے جا رہی تھی کہ گٹر میں گر گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ بھارت کے شہر ہریانہ کے علاقے فیروزآباد میں ایک لڑکی فون پر بات کرتے ہوئے سڑک پر سے گزر رہی تھی اور اس کے ہاتھ میں بچہ بھی تھا۔لیکن اس نے لاپرواہی کی حد کر دی اور فون پر بات کرتے ہوئے اتنی مگن تھی کہ سڑک پر موجود گٹر بھی نظر نہ آیا یہی وجہ ہے کہ انسان کو سڑک پر چلتے ہوئے کوئی اور کام نہیں کرنا چاہیے
نہ ہی کسی اور طرف دہان دینا چاہیے۔ اس افسوسناک واقعے میں عورت اپنے بچے سمیت گٹر میں گر گئی، اس کے گرنے کے فوراََ بعد وہاں علاقہ مکین جمع ہو گئے۔اور ایک باہمت نوجوان نے گٹر میں چھلانگ لگا دی جس کی وجہ سے سب سے پہلے بچی کو نکالا گیا اور پھر ماں کو بھی باہر نکالا گیا۔ جیسے ہی ماں باہر ائی تو پاگلوں کی طرح اپنے بچی کی جانب بھاگی اوردیکھنے لگی کہ یہ ٹھیک ہے یا نہیں، لیکن اللہ پاک کے کرم سے بچی بالکلٹھیکتھی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے گٹر کے پاس ایک موبائل فون کا ہی اشتہاری بورڈ رکھا ہوا ہے تا کہ لوگ خبردار رہیں کہ آگے کچھ مسئلہ ہے اس طرف سے نہیں گزرنا لیکن اس لڑکی نے اس بورڈ کو بھی نظر انداز کر دیا ہے۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی، مقام تبدیل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کو ضلعی انتظامیہ نے جلو پارک میں جلسہ کرنے کی…

1 hour ago

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(قدرت روزنامہ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ…

1 hour ago

حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 17 اشیا کے نرخ بڑھ گئے، ادارہ شماریات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کے معمولی اضافے کے بعدہفتہ وار مہنگائی کی شرح…

1 hour ago

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب کی جگہ جسٹس امین الدین نامزد

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے پریکٹس اینڈ پروسیجر…

2 hours ago

سب سے آسان کام چیف جسٹس کو گالیاں دینا ہے، قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تین چار کرائے کے…

2 hours ago

علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے میں پہنچنے…

2 hours ago