محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر سربراہ جے یو آئی کا شکریہ ادا کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کو مقدم رکھا ہے، سربراہ جے یو آئی نے جواب دیا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔

Recent Posts

سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں، سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے…

3 mins ago

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے، عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی…

5 mins ago

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے پا گیا۔…

7 mins ago

پاکستان کی ترسیلات زر میں 24 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کی ترسیلات زر میں 24…

11 mins ago

لیک ویڈیوز کا سلسلہ: مشی خان نے خواتین سے اہم اپیل کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور پاکستانی اداکارہ اور میزبان مشی خان نے سوشل میڈیا پر لیک…

12 mins ago

کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد، دعوت میں علیزہ سلطان بھی شریک

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی ماڈل اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں…

19 mins ago