پنشن ختم۔۔سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ایکساتھ کتنی رقم دے کر فارغ کر دیا جائیگا؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر
اب حکومت یہ پلان بنا رہی ہے کہ اس پنشن کے سسٹم کو بجٹ سے نکالا جائے، کیونکہ اس سے حکومتی خزانے پر ہر سال بوج بڑھ جاتا ہے، اگر دیکھا جائے تو اس وقت چاروں صوبوں کو 1500 ارب روپے صرف پنشن کی مد میں ادا کیے جاتے ہیں، اگر یہی سلسلہ چلتا رہا تو پھر ایک وقت ایسا آئے گا کہ حکومت کے پاس تنخواہ دینے کے بھی پیسے نہیں ہونگے، یہ سسٹم بھارت میں بھی نافذ العمل ہے اور 2004 سے ایسا ہی ہو رہا ہے . حبیب اکرم کا مزید کہناتھا کہ اگر ملکی معاشی سسٹم کو مضبوط بنانا ہے تو پھر یہ سلسلہ ختم کرنا ہوگا ،اگر یہ نہ ہوسکا تو پھر جتنے ٹیکس ہونگے اتنی پی پنشن ہوگی ، ملازمین بھی کم کرنے پڑے گے . . .