پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض پروگرام کا معاہدہ طے پا گیا۔

وزارت اقتصادی امور کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 500 ملین ڈالر فراہم کرے گا۔ جبکہ قرض پروگرام کی رقم موسمیاتی تبدیلی اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔

وفاقی وزیر احد چیمہ نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی اور آفات سے نمٹنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر ایشیائی ترقیاتی بینک کے شکرگزار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں اضافہ

ترجمان وزارت اقتصادی امور نے کہا کہ معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور کاظم نیاز نے دستخط کیے۔ جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے کنٹری ڈائریکٹر نے معاہدے پر دستخط کیے۔

Recent Posts

درہم، ریال اور پاؤنڈ: آج پاکستان میں غیرملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج 18 نومبر 2024 پیر کے روز سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور…

1 min ago

پشتو ٹک ٹاک اسٹار گل چاہت کی مبینہ نجی ویڈیو لیک، تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور (قدرت روزنامہ)پشتو کی معروف ٹک ٹاک اسٹار گل چاہت جو اپنے تفریحی مواد اور…

12 mins ago

مریم نواز کا لائیو اسٹاک پروگرام: پنجاب میں گائے اور بھینسیں مفت کیسے ملیں گی؟

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین…

20 mins ago

انٹرنیٹ پر کیا چل رہا ہے! مشہور ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی نجی ویڈیوز لیک…

32 mins ago

ڈپٹی اسپیکر کے پی کے ثریا بی بی کے چیمبر میں ملازمین کیا کر رہے تھے؟ پابندی کیوں لگائی گئی؟

پشاور(قدرت روزنامہ)ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے چیمبر میں ملازمین کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی…

54 mins ago

کونسا وی پی این استعمال کرکے آپ انٹرنیٹ مسائل سے جان چھڑا سکتے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی آئی اے) نے دعویٰ کیا ہے…

1 hour ago