لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے۔
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیکٹری سے نکلنے والے دھواں کی مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ اور مہلک دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں کو فوری بند کر دیا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دسمبر تک ای الیکٹرک بسیں پہنچ جائیں گی۔ اور لوگوں کو گرین ٹیکنالوجی کی طرف لے کر جانا ہے۔ پی ٹی آئی اور ہمارا کوئی موازنہ نہیں۔
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوامی مفاد کا کوئی منصوبہ نہیں لگ رہا۔ جبکہ پنجاب کے لوگوں نے کسی بھی کال پر ان کو جواب نہیں دیا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کارکردگی کو سپورٹ کرتا ہے اور پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں فساد کی اجازت نہیں دیں گے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آ ج بھی بڑا اضافہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج 18 نومبر 2024 پیر کے روز سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور…
پشاور (قدرت روزنامہ)پشتو کی معروف ٹک ٹاک اسٹار گل چاہت جو اپنے تفریحی مواد اور…
لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جنوبی پنجاب میں بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین…
کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں ان دنوں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کی نجی ویڈیوز لیک…
پشاور(قدرت روزنامہ)ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کے چیمبر میں ملازمین کے بغیر اجازت داخلے پر پابندی…