پی ٹی آئی میں اختلافات، پنجاب کے رہنماؤں نے 24 نومبر کے احتجاج پر تحفظات ظاہر کردیے

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنماؤں نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر کھل کر اختلاف کردیا۔

ایکسپریس نیوز کو پی ٹی آئی ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے احتجاج کی کال پر اختلاف سامنے آگئے ہیں اور پنجاب کے رہنماؤں نے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

اراکین نے شکوے کیے کہ پشاور میں ہونے والا اجلاس پنجاب کا تھا مگر پنجاب کے رہنماؤں کو نظر انداز کیا گیا، علی امین گنڈا پور نے حماد اظہر اور میاں اسلم اقبال کو پنجاب کے حوالے بات ہی نہیں کرنے دی۔

ارکان نے شکوہ کیا کہ پنجاب میں کیا مشکلات ہیں، احتجاج کے حوالے سے پلاننگ پر کوئی بات چیت نہیں کی گئی، کارکنوں اکٹھا کرکے اسلام آباد لے جانے میں مشکلات ہیں۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پنجاب میں کرایہ پر گاڑیاں ہی نہیں مل رہیں جبکہ ٹرانسپورٹرز بھی گاڑی دینے کو تیار نہیں ہیں،احتجاج کے حوالے سے پنجاب کے رہنماوں سے مشاورت کی جاتی تو بہتر ہوتا۔

Recent Posts

سومال محسن کی لیک ویڈیو کے پیچھے کون ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…

3 mins ago

عمران خان کی فائنل کال: کیا مراد سعید بھی 24 نومبر کو احتجاج میں شریک ہونیوالے ہیں؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما مراد سعید ایک…

6 mins ago

کیا پاکستان میں سوشل ایپ بلو اسکائی کو بھی بلاک کردیا گیا ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے بعد بلو اسکائی…

8 mins ago

سوزوکی موٹر سائیکلز کا بغیر سود قسطوں کا مکمل پلان

کراچی(قدرت روزنامہ)پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل لائن اپ کے لیے بغیر مارک اپ کی…

11 mins ago

پاکستان بھر میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، شہریوں پر کتنا بوجھ متوقع؟

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی سمیت پاکستان بھر میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ متوقع ہے، سہ…

14 mins ago

ایف آئی اے کا کریک ڈاون، بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ویڈیوز لیک کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے ملزمان کو گرفتار…

1 hour ago