پی ٹی آئی احتجاج، اخراجات کیلئے رقم تقسیم کردی گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے اخراجات کےلیے رقم کی تقسیم کردی گئی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے ممبران اسمبلی کےلیے رقم جاری کی گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رکن صوبائی اسمبلی کو 3 لاکھ اور رکن قومی اسمبلی کو 2 لاکھ روپے دیے گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض ممبران اسمبلی نے پیسے لینے سے گریز کیا جبکہ عاطف خان، جنید اکبر اور شکیل خان کو پیسے نہیں دیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پارٹی تنظمیوں کے عہدیداروں کو بھی 2، 2 لاکھ روپے دیے گئے۔

ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علی امین اور سب احتجاج کے اخراجات کےلیے پیسے خرچ کر رہے ہیں۔

شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ میں نے حلقہ میں اعلان کیا ہے کہ جس کو احتجاج کےلیے جو چاہیے مجھے کہے۔

Recent Posts

سومال محسن کی لیک ویڈیو کے پیچھے کون ہے؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…

5 mins ago

عمران خان کی فائنل کال: کیا مراد سعید بھی 24 نومبر کو احتجاج میں شریک ہونیوالے ہیں؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما مراد سعید ایک…

9 mins ago

کیا پاکستان میں سوشل ایپ بلو اسکائی کو بھی بلاک کردیا گیا ؟

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے بعد بلو اسکائی…

10 mins ago

سوزوکی موٹر سائیکلز کا بغیر سود قسطوں کا مکمل پلان

کراچی(قدرت روزنامہ)پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل لائن اپ کے لیے بغیر مارک اپ کی…

13 mins ago

پاکستان بھر میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، شہریوں پر کتنا بوجھ متوقع؟

کراچی(قدرت روزنامہ)کراچی سمیت پاکستان بھر میں بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ متوقع ہے، سہ…

16 mins ago

ایف آئی اے کا کریک ڈاون، بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور ویڈیوز لیک کرنے والے ملزمان گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے ملزمان کو گرفتار…

1 hour ago