اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور سوشل میڈیا ایپ ایکس پر پابندی کے بعد بلو اسکائی نامی نئی سوشل ایپ صارفین میں مقبول ہو رہی ہے تاہم اطلاعات ہیں کہ حکومت نے اس نئی ایپ کو بھی بلاک کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر خاص طور پر فیس بک پر بلو اسکائی کے صارفین یہ رپورٹ کر رہے ہیں کہ ایپ کو ملک میں بند کر دیا گیا ہے تاہم حکومت کی طرف سے اس معاملے پر کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔
بلو اسکائی کی پاکستان میں اچانک مقبولیت ایکس تک رسائی میں بڑھتی ہوئی مشکلات کے دوران سامنے آئی ۔ حکومت کی پابندیوں اور ایکس تک رسائی کے لیے وی پی این کی ضرورت کے سبب بہت سے پاکستانی صارفین نے بلو اسکائی کو ایک متبادل کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
واشنگٹن (قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا…
اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ)امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی رہائش گاہ کے حوالے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں خواتین ٹک ٹاکرز اور مشہور شخصیات کی لیک…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما مراد سعید ایک…
کراچی(قدرت روزنامہ)پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکل لائن اپ کے لیے بغیر مارک اپ کی…