کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں بڑھ گئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں بڑھ گئی، چلغوزے کی قیمت کیا ہے؟کوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی مانگ بڑھ گئی کوئٹہ اورگردونواح میں مطلع صاف اور موسم خشک رہا جبکہ سردی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاکوئٹہ میں موسم سرد ہوتے ہی ڈرائی فروٹس کی مانگ بڑھ گئی جس کے بعد دکانداروں نے بھی ڈرائی فروٹس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔ کوئٹہ میں چلغوزہ فی کلو 14000ہزار روپے، خشک انجیر فی کلو 4000 ہزار روپے اور کاجو 3600 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے اس کے علاوہ پستہ فی کلو 3000 ہزار روپے، کشمش فی کلو 1600روپے، بادام 1600 سے 2000 ہزار روپے اور اخروٹ 1000 سے 1200 روپے کلو تک میں فروخت کیا جارہا ہے

Recent Posts

وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے احتجاج کیلئے اراکان اسمبلی کو فی کس کتنے پیسے دیئے؟ تہلکہ خیز انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

2 mins ago

زیارت ،ہرنائی ڈپٹی کمشنر کو معطل کرنے کے بجائے ڈی سی کوئٹہ کو معطل کیا جائے، مولانا ہدایت الرحمان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے خطاب…

3 mins ago

پارٹی میں اختلافات، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی…

4 mins ago

مذاکرات ہوں گے یا نہیں ؟ پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم نے بڑااعلان کر دیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص…

8 mins ago

سپریم کورٹ نے علی مدد جتک کا اسٹے ختم کرکے حلقہ پی بی 45 پہ دوبارہ ری پولنگ کا حکم جاری کردیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پی بی 45 کا فیصلہ اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی…

12 mins ago

اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست،وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت…

15 mins ago