کوئٹہ(قدرت روزنامہ)شہر میں امن وامان کی زمہ داری پولیس کی ہے ، ترجمان ڈی سی کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ ،شہر میں امن وامان کی زمہ داری پولیس کی ہے پولیس اپنی زمہ داری پوری کر رہی ہے اس میں ڈی سی کا کوئی کردار نہیں ہے سیاسی جماعت کی جانب سے ڈی سی پر الزام تراشی بے بنیاد ہے شہر سے تاجر کے بیٹے کی بازیابی کے لئے ضلعی انتظامیہ پولیس کے ساتھ مکمل کردار ادا کر رہی ہے
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی پارٹی میں اندرونی…
پشاور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ پی بی 45 کا فیصلہ اسلام آباد سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی…
کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار…
لاہور(قدرت روزنامہ) چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے،موجودہ صورتحال میں…