کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق ترجمان حکومت بلوچستان جان اچکزئی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کو ئٹہ میں مصور خان کاکڑ کی بازیابی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن اس کے اغوا کو لوگوں نے سیاست چمکانے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ جبکہ ہرنائی شعبان سے اغوا شدہ لوگوں کو چھہ ماہ گزر کئے لیکن کسی نے ان کے لیے آواز نہیں اٹھائی، کوئی گھروں سے باہر نہیں نکلا، کوئی روڈ بند نہیں ہوا۔ یہ سلوک کرتے ہیں غیر پشتون اور غیر بلوچوں کے ساتھ وہ تفرقہ جو بلوچستان کے لوگ بلوچستان میں رہنے والے غیر پشتون اور غیر بلوچوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ شعبان سے اغوا شدہ بچوں کے لیے کسی نے آواز نہیں اٹھائی آج چھ ماہ گزر چکے ہیں لیکن کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ جبکہ ایک بچے کے لیے پورے شہر کو یرغمال بنا دیا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فواد چوہدری نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت…
جہلم (قدرت روزنامہ) ٹھل کےعلاقے گڑھی حسن میں نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر کمیشن نے استفسار کیاکہ آپ باہر جا…