واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی ریاست پنسلوانیا میں چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا، دیگر مسافر خاتون کو بچانے کے بجائے زیادتی کی ویڈیو بناتے رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلاڈیلفیا پولیس میں بتایاکہ ملزم کی زیادتی کے دوران کسی بھی مسافر نے پولیس کو واقعہ سے متعلق آگہی نہیں دی اور نہ ہی کوئی شخص لڑکی کی مدد کے لیے سامنے آیا۔پولیس کے مطابق ملزم فشٹن اینگوئے کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ خاتون کی مدد نہ کرنے پر ٹرین میں موجود افراد کو بھی مجرمانہ الزامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔واضح رہے کہ چلتی ٹرین میں خاتون سے
زیادتی کا واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں…
ممبئی(قدرت روزنامہ) اسلام کیلئے بالی وڈ انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی اداکارہ ثناء خان…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے 26ستمبرسے یکم اکتوبر تک ملک بھر میں گرج…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر…
سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…