لاہور ہائیکورٹ ؛خاتون صوبائی محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون صوبائی محتسب کو کام سے روک دیا اور خاتون کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔
xنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاتون صوبائی محتسب کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے صوبائی خاتون محتسب ایکٹ کالعدم قرار دے رکھا ہے ،عدالتی حکم کے باوجود صوبائی خاتون محتسب درخواستوں پر کارروائی کررہی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے خاتون صوبائی محتسب کو کام سے روک دیا،عدالت نےخاتون صوبائی محتسب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کردی۔

Recent Posts

عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا…

4 mins ago

’’سر معافی تلافی کردیں‘‘ فواد چوہدری کی توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت میں استدعا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فواد چوہدری نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی…

14 mins ago

اوپلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں؛ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت…

17 mins ago

شوہر ناراض بیوی کو منانے سسرال گیا تو آگے سے کیا ہوا؟ افسوسناک انکشاف

جہلم (قدرت روزنامہ) ٹھل کےعلاقے گڑھی حسن میں نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے…

21 mins ago

عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔…

27 mins ago

آپ باہر جا کر وہی بات کررہے ہیں یا فرق پڑ گیا ہے،ممبر کمیشن کے استفسار پر فوادچودھری نے کیا جواب دیا؟جانیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر کمیشن نے استفسار کیاکہ آپ باہر جا…

34 mins ago