کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواستگزار نے بنچ کی آئینی حیثیت پر اعتراض اٹھا دیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل درخواست گزار نے کہاکہ 26ویں ترمیم کے بعد درخواست آئینی بنچ سن سکتا ہے،سندھ ہائیکورٹ کے بنچ کو صرف عارضی بنیادوں پر آئینی بنچ کے اختیارات دیئے گئے ہیں،عدالت نے درخواست کی مزید سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے سنی اتحاد کونسل (ایس آئی…
لاہور(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فواد چوہدری نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران استدعا کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ ٹوکیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت…
جہلم (قدرت روزنامہ) ٹھل کےعلاقے گڑھی حسن میں نوجوان پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے…