عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس؛ملزم کی درخواست ضمانت خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نےعظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ملزم کی ضمانت بعدازگرفتاری درخواست پر سماعت کی،عدالت نے گرفتار ملزم محمد شفیق کی ضمانت خارج کردی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ لوگ جعلی ویڈیو جاری کرکے خواتین کی عزت خراب کرتے ہیں،فیک ویڈیو بنا کر خاتون کی شہرت کو نقصان پہنچایا گیا۔

Recent Posts

ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے ،عوام نے حکومت کو مینڈیٹ نہیں دیا کیااس پر کوئی شرمندگی ہے؟ اسد قیصر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہےکہ ہمارے مطالبات پورے نہ…

3 mins ago

بانی پی ٹی آئی اگر مذاکرات کرتے ہیں تو انہیں کیا کرنا ہو گا ؟خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نےکہا ہے کہ علی امین گنڈا پور…

7 mins ago

یہ کر کے دکھاؤ، میمز بنانے میں پاکستانیوں کا کوئی جواب نہیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستانی صارفین ایک وائرل ٹرینڈ میں اپنی مزاحیہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے…

17 mins ago

میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو ان کا کاروبار کیسے چلے گا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کے…

34 mins ago

عبوری ہیڈکوچ وائٹ بال کرکٹ ٹیم عاقب جاوید کا فخرزمان سے متعلق اہم بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)عبوری ہیڈکوچ وائٹ بال کرکٹ ٹیم عاقب جاوید نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی…

34 mins ago

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی پیش ہوئیں نہ ملزمان نے جوابات جمع کرائے، سماعت ملتوی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)190 ملین پاؤنڈز کیس میں ملزمان نے عدالت میں جوابات جمع نہیں کرائے اور…

38 mins ago