پاکستان

الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون سے منتخب عادل خان بازئی کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (قدرت نیوز): الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون سے منتخب عادل خان بازئی کو نااہل قرار دے دیا ہے۔نشست خالی: الیکشن کمیشن نے عادل خان بازئی کی نشست کو خالی قرار دے دیا۔پارٹی شمولیت: عادل خان بازئی آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے۔آرٹیکل 63 اے: ن لیگ کے صدر نواز شریف نے آرٹیکل 63 اے کے تحت ان کے خلاف اسپیکر کو ریفرنس بھجوایا تھا۔الزام: عادل خان بازئی پر بجٹ سیشن کے دوران پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی کا الزام تھا۔الیکشن کمیشن نے ریفرنس پر غور کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔ این اے 262 ون کی خالی نشست پر اب ضمنی انتخاب کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *