سیکرٹری بلوچستان اسمبلی کا ظہور بلیدی کو بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے ظہور احمدبلیدی کو اسمبلی میں بی اے پی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے 12اراکین اسمبلی کی جانب سے موصول شدہ درخواست پر ظہور احمد بلیدی کو بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان عوامی پارٹی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔

Recent Posts

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو اے پی سی میں شرکت کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے حکومت کو کل…

1 min ago

علی امین گنڈا پورآخر تھے کہاں؟وزیراعلیٰ کے پی نے خود بتادیا

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گمشدگی کا ڈراپ سین ہوگیا۔…

20 mins ago

وزیراعلیٰ گنڈاپور نے ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس جانے کی وجہ بھی بتادی

پشاور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور24گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد بالآکر…

24 mins ago

بیرسٹر سیف کا احتجاج کے دوران شہید ہونیوالے پولیس اہلکار سے متعلق بڑا انکشاف

پشاور (قدرت روزنامہ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران…

1 hour ago

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور منظر عام پر آگئے. وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

1 hour ago

ماہرہ شرما ایوارڈ شو میں سٹیج کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گر پڑیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلیٹی شو بگ باس کی مشہور کنٹیسٹنٹ ،اداکارہ و ماڈل ماہرہ…

2 hours ago