حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

(قدرت روزنامہ)معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سامنے آئی ہے۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ کھڑے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ بیک گراؤنڈ میں بھارتی گانا تو میری زندگی ہے چل رہا ہے۔

اس سے قبل حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

حریم شاہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر کے ہمراہ شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

اس ویڈیو میں حریم شاہ کو اپنے شوہر کے ہمراہ بیٹھے ہوئے اور شیشہ پیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی تھیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی تھیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا۔

ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

Recent Posts

چند ہفتوں میں پاور سیکٹر سے اچھی خبریں ملیں گی، اویس لغاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاور سیکٹر کوئی ایسا کارنر…

10 mins ago

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

24 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

7 hours ago