بلوچستان میں نئے ذخائر دریافت ،پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہلو صوبہ بلوچستان میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جس سے ملک میں گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

ترجمان کے مطابق او جی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 19 مئی 2021 کو جندران کنواں ایکس۔1 کی کھدائی شروع کی تھی، 1627 میٹر گہرائی پر یومیہ 2.391 ملین مکعب کیوبک فٹ گیس دریافت ہوئی ہے .

اوگر ا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جندران ویسٹ ایکس۔ 1 کنواں کی دریافت سے ملک میں گیس کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

او جی ڈی سی ایل جندران ویسٹ ایکس ۔ 1 بلاک میں 100 فیصد حصہ کی مالک ہے۔ یہ دریافت ملک کے ہائیڈرو کاربن ریزرو بیس میں اضافہ کرے گی۔

Recent Posts

جج کو زیادہ سوال کرنا مہنگا پڑگیا، پولیس افسر نے طیش میں آکر قتل کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینٹکی پولیس شیرف نے تکرار کے دوران عدالت کے اندر چیمبر میں…

11 mins ago

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

6 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

6 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

6 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

6 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

6 hours ago