ڈاکٹر عبد القدیر خان کی کونسی خواہش ہے جو پوری نہ ہوسکی؟ صاحبزادی بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

  اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ڈاکٹر عبد القدیر خان مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے ڈاکٹر دینا خان خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں . بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے تقریب میں ڈاکٹر دینا خان آبدیدہ ہوگئیں اور کہاکہ میرے والدہ نے ہمیشہ کہا کہ مجھے بیٹوں اور بیٹیوں میں کوئی فرق نہیں، گزشتہ کچھ سال میرے خاندان نے بہت مشکل سے گزارے .

انہوںنے کہاکہ پاکستانی عوام نے ہمشیہ ہمارا ساتھ دیا، ڈاکٹر عبد القدیر خان آزادی چاہتے تھے جو کہ نہیں ملی، میرے والد محترم عمرہ کرنے کی خواہش مند تھے مگر کبھی اجازت نہیں دی گئی . . .

متعلقہ خبریں