پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت رہنما بی اے پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہمارے 4 ارکان کو لاپتا کیا گیا تھا . ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ آئی جی بلوچستان کی ذمے داری ہے کہ لاپتا ایم پی ایز کو بازیاب کروایا جائے، آئی جی بلوچستان جام کمال کے دباؤ میں آنے کے بجائے ہمیں سیکیورٹی دیں . . .
(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے 34 ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے گھر پناہ لے لی، گزشتہ روز مبینہ طور پر چار ارکان لاپتا ہوئے تھے .
ظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا .
متعلقہ خبریں