(قدرت روزنامہ)بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر و رکن صوبائی اسمبلی ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ ہمارے 34 ارکان اسمبلی نے اسپیکر کے گھر پناہ لے لی، گزشتہ روز مبینہ طور پر چار ارکان لاپتا ہوئے تھے۔
ظہور بلیدی نے لاپتا اراکین اسمبلی کی بازیابی اور سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت
رہنما بی اے پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ہمارے 4 ارکان کو لاپتا کیا گیا تھا۔
ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ آئی جی بلوچستان کی ذمے داری ہے کہ لاپتا ایم پی ایز کو بازیاب کروایا جائے، آئی جی بلوچستان جام کمال کے دباؤ میں آنے کے بجائے ہمیں سیکیورٹی دیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ )سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کپتان اچھا مل جائے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہنا ہے کہ بانی پی ٹی…
خانیوال(قدرت روزنامہ) تحصیل کبیروالا میں مدرسے سے پڑھ کرواپس گھر جانیوالی 12 سالہ بچی کو…
لاہور ( قدرت روزنامہ)پنجاب کے میدانی علاقے شدید اور غیر معمولی دھند کی لپیٹ میں…
صوابی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جو گھر…
لاہور (قدرت روزنامہ) نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ…