اسی طرح کا واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں معروف بالی وڈاداکارہ سارہ علی خان سے ضرورت مند بھکاری لڑکی نے بھیک مانگی . ماضی میں کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کو لے کر صارفین ان پر تنقید کر رہے ہیں . سارہ علی خان اپنی والدہ امرتا سنگھ اور بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں لنچ کے لیے آئی تھیں . ایک اور بھارتی اداکارہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں ریسٹورنٹ سے باہر نکل کر اداکارہ نے بھیک مانگنے والی لڑکی کو بسکٹ کا پیکٹ تھمایا اور 10 روپے دے کر گاڑی کا دروازہ بند کر کے وہاں سے چلی گئیں . سارہ علی خان کے اس عمل کی سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور مذمت کی اور انہیں آڑے ہاتھوں لیا . لائیو اسٹریمنگ کے دوران خوبرو لڑکی نے خود کشی کر لی ایک صارف نے لکھا کہ ’کروڑوں کی مالکن نے لڑکی کو صرف 10 روپے دیے‘ . ایک صارف نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واہ، سارہ کے پاس 10 روپے کا نوٹ بھی ہوتا ہے ،ایک صارف نے کہا کہ ،10 روپے کا بسکٹ کا پیکٹ، غضب کی بے عزتی ہے . . .
(قدرت روزنامہ)فقیروں، گداگروں اور سائلوں کو پیسے دینا ایک عام بات ہے،بھکاریوں میں بچوں کی بھی بڑی تعداد ہے، ترقی پذیر ممالک ہوں یا ترقی یافتہ اقوام، فقیروں کی موجودگی ہر جگہ ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے .
بھکاریوں کو اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ان کے سامنے کون ہے انہیں صرف بھیک سے غر ض ہوتی ہے .
متعلقہ خبریں