اداکارہ سارہ علی خان نے بھکاری لڑکی کو کتنی رقم دی ، ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)فقیروں، گداگروں اور سائلوں کو پیسے دینا ایک عام بات ہے،بھکاریوں میں بچوں کی بھی بڑی تعداد ہے، ترقی پذیر ممالک ہوں یا ترقی یافتہ اقوام، فقیروں کی موجودگی ہر جگہ ایک جیتی جاگتی حقیقت ہے۔

بھکاریوں کو اس سے کوئی غرض نہیں ہوتی کہ ان کے سامنے کون ہے انہیں صرف بھیک سے غر ض ہوتی ہے ۔اسی طرح کا واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں معروف بالی وڈاداکارہ سارہ علی خان سے ضرورت مند بھکاری لڑکی نے بھیک مانگی۔

ماضی میں کئی مرتبہ تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ سارہ علی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس کو لے کر صارفین ان پر تنقید کر رہے ہیں۔ سارہ علی خان اپنی والدہ امرتا سنگھ اور بھائی ابراہیم علی خان کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں لنچ کے لیے آئی تھیں۔

ایک اور بھارتی اداکارہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں
ریسٹورنٹ سے باہر نکل کر اداکارہ نے بھیک مانگنے والی لڑکی کو بسکٹ کا پیکٹ تھمایا اور 10 روپے دے کر گاڑی کا دروازہ بند کر کے وہاں سے چلی گئیں۔ سارہ علی خان کے اس عمل کی سوشل میڈیا صارفین نے بھرپور مذمت کی اور انہیں آڑے ہاتھوں لیا۔

لائیو اسٹریمنگ کے دوران خوبرو لڑکی نے خود کشی کر لی
ایک صارف نے لکھا کہ ’کروڑوں کی مالکن نے لڑکی کو صرف 10 روپے دیے‘۔ ایک صارف نے حیرانی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واہ، سارہ کے پاس 10 روپے کا نوٹ بھی ہوتا ہے ،ایک صارف نے کہا کہ ،10 روپے کا بسکٹ کا پیکٹ، غضب کی بے عزتی ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…

4 mins ago

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

10 mins ago

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…

26 mins ago

جھل مگسی، دو گروپوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق ، بچہ زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…

31 mins ago

وندر سے ایک شخص لاپتہ

لسبیلہ(قدرت روزنامہ)لسبیلہ کے شہر وندر سے ایک شخص کو لاپتہ کر دیا گیا، اس حوالے…

37 mins ago

جعفرآباد،محبت شاخ میں مسلح افراد کی فائرنگ، باپ بیٹا جاں بحق

جعفرآباد(قدرت روزنامہ)جعفرآبادکے علاقے محبت شاخ میں مسلح افرادکی فائرنگباپ بیٹا جاں بحق۔ملزمان فرارپولیس نے لاشوں…

44 mins ago