چنکی پانڈے کی بیٹی اور شاہ رخ خان کی گرفتاری ؟ گھروں پر چھاپہ مارا گیا توکیاکام ہو رہا تھا ؟ ایک اور شرمناک خبر

ممبئی (قدرت روزنامہ) چنکی پانڈے کی بیٹی اور شاہ رخ خان کی گرفتاری ؟ گھروں پر چھاپہ مارا گیا توکیاکام ہو رہا تھا ؟ ایک اور شرمناک خبر ، تفصیلات کے مطابق این سی بی کی ٹیموں نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور چنکی پانڈے کی بیٹی کے گھروں پر چھاپہ مارا گیا ہے ، کہا جا رہا ہے کہ اس بڑی کارروائی کا مقصد من ش یا ت کے حوالے سے چھان بین کرنا ہے . بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ من شیا ت کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا گیا ہے جس کے تحت آج شاہ رخ خان اور چنکی پانڈے کی بیٹی کے گھر چھاپہ مارا گیا ، غیر ملکی میڈیا کاکہنا ہے کہ ان دونو ںچھاپوں کے دوران گرفتاری کی خبریں بھی سننے میں آرہی ہیں تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں