ممبئی (قدرت روزنامہ) چنکی پانڈے کی بیٹی اور شاہ رخ خان کی گرفتاری ؟ گھروں پر چھاپہ مارا گیا توکیاکام ہو رہا تھا ؟ ایک اور شرمناک خبر ، تفصیلات کے مطابق این سی بی کی ٹیموں نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور چنکی پانڈے کی بیٹی کے گھروں پر چھاپہ مارا گیا ہے ، کہا جا رہا ہے
کہ اس بڑی کارروائی کا مقصد من ش یا ت کے حوالے سے چھان بین کرنا ہے ۔ بھارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ من شیا ت کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کیا گیا ہے جس کے تحت آج شاہ رخ خان اور چنکی پانڈے کی بیٹی کے گھر چھاپہ مارا گیا ، غیر ملکی میڈیا کاکہنا ہے کہ ان دونو ںچھاپوں کے دوران گرفتاری کی خبریں بھی سننے میں آرہی ہیں تاہم ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل ساتویں روز کمی کا رجحان ہے۔ کاروبار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان میں مشہور "کیری ڈبہ" سوزوکی بولان کا سفر باضابطہ طور پر ختم…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ فیض حمید نے جو کچھ کیا اس…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)(دنیا کی سب سے بڑی شپنگ لائن کمپنی مرسک اور پاکستانی کمپنی میں…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ…
پشاور (قدررت روزنامہ) وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا سے نکلنے…