انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش پوری۔۔۔صارفین کے لئے بہترین سہولت متعارف !

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انسٹاگرام کی جانب سے صارفین کے ایک اور بہترین سہولت متعارف کرادی گئی، جس کے بعد کوئی بھی صارف ویب ورژن سے بھی تصویر و ویڈیوز پوسٹ کرسکے گا۔ اکثر انٹرنیٹ کی رفتار اور خراب کنکیشن کی وجہ سے کسی بھی ایپ پر تصویر، ویڈیوز یا کوئی پوسٹ شیئر کرنے کےلیے انتظار کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب ایسا
کرنے کے لیے ایپ کی ضرورت نہیں۔ کیوں کہ انسٹاگرام کی جانب سے ایسا منفرد آپشن صارفین کی سہولت کےلیے پیش کیا جارہا ہے جس کی مدد سے 21 اکتوبر سے تمام صارفین تصاویر اور مختصر ویڈیوز (ایک منٹ سے کم وقت کی) کمپیوٹر براؤزر سے پوسٹ کرسکیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل انسٹاگرام تصاویر ایپ سے ہٹ کر پوسٹ کرنا ممکن نہیں تھا۔ یعنی اگر فون دستیاب نہ ہو تو یہ نیا آپشن پوسٹس کرنے کے لیے مددگار ثابت ہوگا بالخصوص بزنس اکاؤنٹس اور انسٹاگرام کریٹیئرز کے لیے۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام کی جانب سے موبائل ایپ کےلیے متعدد نئی اپ ڈیٹس جاری ہیں۔

Recent Posts

لاہور جلسہ: تحریک انصاف کے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج…

9 mins ago

’خان نے کہہ دیا جلسہ ہوگا تو بس ہوگا‘، پی ٹی آئی لاہور کارکنان پرعزم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لاہور میں ہفتہ کو ہونے والے جلسے…

22 mins ago

لاہور جلسہ: خیبرپختونخوا سے قافلے علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ایم ون موٹر وے سے روانہ ہوں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے لاہور جلسہ میں شرکت کے لیے پی ٹی…

34 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ: کنٹینرز سے نمٹنے کے لیے کرینز کا لشکر لاہور گامزن

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں ہفتے کو ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی…

44 mins ago

’جہاں روکاوہیں جلسہ‘، پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل لاہور جلسے کے حوالے…

53 mins ago

پنجاب حکومت کا 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات میں ملوث 3700 مفرور ملزمان کو…

1 hour ago