یوفون نے ’فیس بک موبائل سنٹر‘ لانچ کر دیا، اس سے کیا فائدہ ہوگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستانی ٹیلی کام کمپنی ’یوفون‘ نے فیس بک کے اشتراک سے ’فیس بک موبائل سنٹر‘ لانچ کر دیا۔ ویب سائٹ پروپاکستانی کے مطابق فیس بک موبائل سنٹر کے ذریعے یو فون کے صارفین فیس بک کی ایپلی کیشن یا براﺅزر سے ہی کال اور ڈیٹا بنڈل خرید سکیں گے۔ اس کے علاوہ اس فیس بک موبائل سنٹر سے یوفون کی دیگر سروسز بھی حاصل کی جا سکیں گی۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک موبائل سنٹر سے استفادہ کرنے کے لیے یوفون کے صارفین کو فیس بک ایپلی کیشن یا براﺅزر میں فیس بک اکاﺅنٹ لاگ ان کرکے اس میں ’Buy Data‘ کے آپشن پر کلک کرنا ہو گا۔ اس کے بعد ایک سکرین نمودار ہو گی جس پر مختلف ڈیٹا پیکجز کی تفصیل ہو گی۔ ان میں سے صارفین اپنی پسند کے پیکج خرید سکیں گے۔

Recent Posts

کوئٹہ ،ہزارہ ٹاون سے 8 سالہ مغوی بچے کی جلی ہوئی لاش برآمد

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارہ ٹاؤن سے لا…

6 mins ago

خضدار، فیروز آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 3 مزدور زخمی

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار فیروزآباد سی پیک روڈ پر پک اپ الٹ جانے سے تین مزدور شدید…

12 mins ago

وزیراعلیٰ کا بغض اور دل کی بات زبان پر آگئی، نواب بگٹی اپنی سر زمین کی دفاع میں شہید ہوئے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے جمعہ کے روز…

22 mins ago

بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان اسمبلی کا اجلاس 24ستمبر کو طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

28 mins ago

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات…

44 mins ago

جھل مگسی، دو گروپوں میں مسلح تصادم، 2 افراد جاں بحق ، بچہ زخمی

جھل مگسی(قدرت روزنامہ)بلو چستان کے ضلع جھل مگسی میں2گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں…

49 mins ago