اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جے یو آئی (ف)اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کوگزشتہ رات اسلام آباد میں آگ لگ گئی تاہم مولانا فضل الرحمان گاڑی میںموجود نہیں تھےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔ تفصیلالت کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 10 میں پیش آیا۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر معروف صحافی سرفراز راجہ نے ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے اور اس کی کیپشن میںلکھا گیا ہے کہ ’’پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی
بلٹ پروف V8گاڑی کو اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں آگ لگ گئی ،مولانا گاڑی میں موجود نہیں تھے ،آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔‘‘
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…
برطانوی اخبار نے سوالات بھیج کر عمران خان کا انٹرویو کیا اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانوی…