خیبر پختونخوا

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ نیب ٹیم کی بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیلیے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور آمد

پشاور(قدرت روزنامہ)قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے سلسلے میں وزیراعلیٰ ہائوس پہنچ گئی۔

"Why Did You Fire at D-Chowk?" - Zartaj Gul Press Conference | PTI’s New Announcement



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم دوگاڑیوں میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سرکاری رہائش گاہ پر پہنچی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ ٹیم مشاورت سے کرے گی، نیب ٹیم وزیراعلیٰ ہاؤس میں آمد واخراج کا اندراج کرانے کی کاروائی مکمل کرے گی۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کی گرفتاری کا فیصلہ 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *