فن و ثقافت شوبز

پورن اسٹارکی ماہانہ کمائی کتنی؟خبرنےانٹرنیٹ پرتہلکہ مچادیا

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) پورن اسٹار اداکارہ سوفی رین نے یہ انکشاف کرکے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا ہے کہ انہوں نے اس سال OnlyFans پر 43 ملین ڈالر ( 90 کروڑ پاکستانی روپے) کمائے۔

"Why Did You Fire at D-Chowk?" - Zartaj Gul Press Conference | PTI’s New Announcement



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

تفصیلات کے مطابق OnlyFans ایک بالغ ویب سائٹ پر پوسٹ کرنیوالی کنٹینٹ کرئیٹر اور ماڈل سوفی رین نے یہ انکشاف کرکے نوجوانوں اور کاروباریوں کے دل دہلا دئیے ہیں ۔

امریکا کی ریاست فلوریڈا کی رہائشی صوفی نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی آن لائن ارننگ کا ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا،جس سے دنیا بھر میں پھیلے ان کے لاکھوں پرستاروں اور ناظرین کو حیران کر دیا۔

انہوں نے اپنی ایکس پوسٹ میں لکھا کہ “یہاں پر ایک سال کے لئے شکر گزار ہوں،” اس کے ساتھ ہی اس نے اپنے OnlyFans آمدنی والے صفحے کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا جہاں اس کی مجموعی کمائی $43,477,695 تھی۔انہوں نے نے انکشاف کیا کہ وہ OnlyFans پر ہر ماہ تقریباً 4 ملین ڈالر (99 کروڑ روپے) کماتی ہیں۔

یادرہے OnlyFans سبسکرپشن پر مبنی مواد کا پلیٹ فارم ہے جو تخلیق کاروں کو اپنے پرستاروں کے ذریعے براہ راست اپنے مواد کو مونیٹائز کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ جہاں سبسکرائبرز کے لیے خصوصی مواد کے ذریعے پیسہ کمایا جاسکتا ہے۔

سوفی رین کون ہے؟

سوفی رین ایک امریکی کونٹینٹ کرئیٹر اور ماڈل ہیں جو OnlyFans پر اپنے جسم کی نمائش کے لیے مشہور ہیں۔
وہ اپریل 2023 سے اپنی بہن سیرا کے ساتھ مواد بنانا شروع کیا۔ دی سن کے مطابق، اس کے صرف فین پر 11 ملین سے زیادہ سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر 5 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔
سوفی مبینہ طور پر ایک محنت کش طبقے کے غریب خاندان میں پروان چڑھی، جب وہ 17 سال کی ہوئی تو پیسہ کمانے کے لیے کم از کم اجرت والی ویٹریس کے طور پر کام کرتی تھی۔
تاہم، OnlyFans پر پوسٹ کرنا شروع کرنے کا فیصلہ سوفی کے لیے صرف دولت اور شہرت لے کر آیا، جس نے اپنی کمائی سے اپنے والدین کا تمام قرض ادا کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *