چینی کمپنی کا طاقتور اور سستا ترین موبائل فون متعارف؛ قیمت جانیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اوپو کمپنی کی جانب سے طاقتور اور سستا ترین فون معتارف کرایا گیا ہے جس کی قیمت جان پر صارفین حیران رہ جائیں گے۔اوپو کمپنی کے تمام موبائل فون اپنے بہتین کیمرا ٹیکنالوجی کے باعث جانے جاتے ہیں اور دنیا بھر میں اس برانڈ کو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں دن با دن اضاٖہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔
حال ہی میں کمپنی کی جانب سے ایک نیا اسمارٹ فون معتارف کرایا گیا ہے جو کہ کے 9 ایس کے نام سے پیش کیا گیا ہے جس میں اسنیپ ڈراگون 778 جی پراسیسر موجود ہے۔
یہ آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ہے جس کے ساتھ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 240 ہرٹز ریفریش ٹچ سیمپلنگ ریٹ دیا گیا ہے۔فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے جبکہ فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہے۔
اس سیٹ اپ کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل میکرو کیمرے موجود ہیں۔بڑے ڈسپلے کے باعث فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری دی گئی ہے جس کے ساتھ 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے اور 59 منٹ میں سو فیصد بیٹری چارج ہوسکتی ہے۔
یہ فون سب سے پہلے چین میں یکم نومبر کو فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کا 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 1700 یوآن (45 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

Recent Posts

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے استعفے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر میرے…

3 hours ago

داؤد ابراہیم کے نیٹ ورک سے تعلق ہونے کی خبر دینے پر سلمان خان نے بھارتی خبررساں ایجنسی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز…

3 hours ago

لاہور، پی ٹی آئی کارکنوں کا گرفتاریوں کے خلاف شدید احتجاج، پولیس پر پتھراؤ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی گرفتاریوں کے بعد مشتعل افراد نے…

3 hours ago

پی ٹی آئی کا جلسہ:انتظامیہ سے درخواست ہےراستوں میں رکاوٹ نہ ڈالیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پاکستان تحریک انصاف کو…

4 hours ago

عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے لاہور میں راستے بلاک کرنے کی ویڈیو شیئر کردی

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

4 hours ago

آئینی عدالت کے قیام کا بانی پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، بلاول بھٹو کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے…

5 hours ago