آل پارٹیز صدرصادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ باب دوستی کو نہ کھولنے کی صورت میں کوئٹہ چمن شاہراہ کو 25 اکتوبر سے غیر معینہ مدت کیلئے بندکیا جائے گا . واضح رہے کہ پاک افغان سرحد کو افغان طالبان کی جانب سے باب دوستی پر تحفظات پر بند کیا گیا تھا . . .
(قدرت روزنامہ)پاک افغان سرحد باب دوستی کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے .
تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے باعث شہر کے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی بند ہے .
متعلقہ خبریں