(قدرت روزنامہ)پاک افغان سرحد باب دوستی کی بندش کے خلاف چمن میں آل پارٹیز کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہڑتال کے باعث شہر کے کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت بھی بند ہے ۔
آل پارٹیز صدرصادق اچکزئی کا کہنا ہے کہ باب دوستی کو نہ کھولنے کی صورت میں کوئٹہ چمن شاہراہ کو 25 اکتوبر سے غیر معینہ مدت کیلئے بندکیا جائے گا۔
واضح رہے کہ پاک افغان سرحد کو افغان طالبان کی جانب سے باب دوستی پر تحفظات پر بند کیا گیا تھا۔
پشاور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
لاہور (قدرت روزنامہ) سرکاری حج سکیم 2025 کے لیے درخواستوں کی وصولی آج (پیر) سے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی…
ہوبارٹ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں کپتان محمد رضوان کو آرام…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے معاملہ پر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کی حاضری سے…