میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) احتساب عدالت اسلام آباد میں آصف زرداری ، فریال تالپور اور دیگر ملزموں کے خلاف میگامنی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی ، شریک ملزم کے وکیل نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت عدالتی دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھا دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق میگا منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے کی ، عدالت نے شریک ملزم کے وکیل کی جانب سے دائرہ اختیار پر اعتراج اٹھانے پر دلائل طلب کرلئے ۔

عدالت میں آصف علی زرداری ، فریال تالپور اور دیگرملزموں کی جانب سے ایک روز کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں کی گئیں جو عدالت نے منظور کرلی ۔

Recent Posts

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23…

10 mins ago

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں…

19 mins ago

جلسے میں نومئی کے اشتہاری لوگوں کے خلاف کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے میں نومئی…

32 mins ago

دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کی سیسی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن کا حکم

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے دیہاڑی داروں سمیت تمام مزدوروں کو سیسی اور ای او بی…

40 mins ago

علی امین کیخلاف شراب برآمدگی کیس، جوڈیشل مجسٹریٹ کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا…

58 mins ago

صدر زرداری کے ماضی کے ساتھی اسماعیل ڈاہری چرس اور کلاشنکوف برآمدگی پر گرفتار

دولت پور / حیدرآباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری کے ماضی کے انتہائی قریبی ساتھی…

1 hour ago