پنجاب

حمزہ شہباز کا رمضان شوگر مل ریفرنس میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ کے مرکزی رہنمااور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کے وکیل نے اینٹی کرپشن کورٹ میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کمر کی تکلیف کے باعث پیش نہیں ہو سکتے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *