پاکستان

علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نےحاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیاہے کہ احتجاج کیلئے آئینی حق استعمال کیا، پولیس نے دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا، 26نومبر کو اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہوا، حتمی فیصلے تک ایف آئی آرسے دہشتگردی دفعات کو معطل کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *