سندھ

منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی

کراچی(قدرت روزنامہ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔
ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

منظور وسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا بھی مشورہ ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کیلئے بہتر ہے خاموشی اختیارکریں، دھرنوں سےگریز کریں اورپارٹی مضبوط کرنےکی کوشش کریں۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *