پنجاب

جی ایچ کیو حملہ کیس، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر محفوظ سنا دیاگیا، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیشل پراسیکیوٹر نے کہاکہ شیخ رشید، شیریں مزاری ودیگر کی درخواست بریت خارج ہو چکی ہے،عمرایوب کو واثق قیوم اور عمر تنویر کے اقبالی بیان پر نامزد کیاگیا،عالت نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی بریت کی درخواست خارج کر دی۔

یاد رہے کہ انسداد دہشتگردی عدالت نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *