پاکستان

اسلام آباداحتجاج، پولیس نے علی امین گنڈاپوراور بشریٰ بی بی سمیت نامزد96ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)24نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج پر پولیس تھانہ کوہسار نے پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف درج مقدمات میں 96نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق پولیس نے بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری کرلئے،شیخ وقاص اکرم، عمرایوب، شیرافضل مروت بھی نامزد ہیں،کوہسار پولیس نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری بھی حاصل کرلیے،عالیہ حمزہ، سیمابیہ طاہر، شعیب شاہین اور علی بخاری کا نام بھی شامل ہیں۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس سپیشل ٹیمیں تشکیل دے گی۔

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *