کھیل

سوشل میڈیا پر مذاق اڑایا جاتا ہے اور ۔۔ عمر اکمل کی اہلیہ ٹرولنگ کو کیسے برداشت کرتی ہیں؟

لاہور(قدرت روزنامہ)عمر اکمل ایک مشہور پاکستانی کرکٹر ہیں جنہوں نے کرکٹ کے تقریباً تمام فارمیٹس کھیلے ہیں اور متعدد میچ وننگ اننگز دی ہیں۔

🔴 LIVE | Aleema Khan's Important Media Talk Outside Adiala Jail | D chowk issue



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

عمر اکمل نے 2009 سے 2019 کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا، لیکن بدقسمتی سے کرکٹر کو پی سی بی کی جانب سے عارضی پابندی کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے بعد وہ قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے۔

عمر اکمل کی شادی سابق کرکٹر عبدالقادر کی بیٹی آمنہ نور سے ہوئی ہے اور ان کے تین پیارے بچے ہیں۔

حال ہی میں، عمر اکمل کی اہلیہ نے انٹرنیٹ پر ہونے والی نفرت اور ٹرولنگ کے بارے میں بات کی۔

سوال و جواب کے سیشن میں ایک مداح نے پوچھا، “بھابھی، جِتنا ہیٹ (نفرت) اور ٹرولنگ عمر بھائی کو ملتا ہے اُسکو کیسے سنبھالتی ہیں آپ؟

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *