بلوچستان کے پانچ سائیکلسٹ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے اسلام آباد روانہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے پانچ سائیکلسٹ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے اسلام آباد روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلو چستان کے پانچ سائیکلسٹ مہنگائی کے خلاف احتجاج کر نے کے لئے اسلام آباد روانہ ہو گئے سا ئیکلسٹ رفیق بلوچ اور عمران نے کہا ہے کہ ہم دس دن میں اسلام آباد پہنچیں گے جہاں پر ہم مہنگائی کے خلاف احتجاج کر یں گے آئے روز اشیاء کی قیمتوں میں بے پناہ اضا فہ ہو رہا ہے آٹا، گھی، چینی خریدنے کے لئے ہما رے پاس پیسے نہیں ہیں ہمار مطالبہ ہے کہ مہنگائی کو ختم کیا جائے انہوں نے کہاکہ ہم مسلم باغ لورالائی ڈیرہ غازی خان ملتان سے ہوتے ہوئے جائیں گے اور راستے کے لئے ہم نے کپڑے دوائیاں اٹھا رکھی ہیں اور ہم رات مختلف شہروں میں گزایں گے۔

Recent Posts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء کی ملاقات/ عوامی مسائل پر بات چیت

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزراء میر صادق عمرانی، بخت محمد کاکڑ،…

2 mins ago

چینی صدر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو کس بات کی مبارکباد دی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی…

9 mins ago

بالی وڈ کپل عالیہ بھٹ، رنبیر کپور کتنے امیر،دونوں میں کون زیادہ دولت مند ہے؟

ممبئی (قدرت روزنامہ )بالی وڈ کے خوبصورت اور کامیاب کپل عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور…

10 mins ago

عظمیٰ بخاری کی نازیبا فیک ویڈیو سے میری بیٹی کا کوئی تعلق نہیں: جاوید اقبال

لاہور(قدرت روزنامہ)فلک جاوید کے والد جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ عظمیٰ بخاری کی نازیبا…

23 mins ago

عمران خان نے سعودی اور بلغاری سیٹ ناجائز طریقے سے حاصل کیا، توشہ خانہ کا ضمنی چالان تیار

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے…

37 mins ago

کراچی: جعلی دستاویزات پر پاکستان آکر جرمنی جاتے ہوئے 3 افغان خواتین گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ )امیگریشن کے عملے نے جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آکر کراچی…

42 mins ago