.
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری سے وزیر اعلی جام کمال کا ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیراعلیٰ نے تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی درخواست کی، تعاون پر انہوں نے نواب ثناء اللہ زہری کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے کی پیشکش کردی، جس پر نواب ثناء اللہ زہری نےوزیر اعلی جام کمال کی پیشکش کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ آپ نے رابطہ کرنے میں بہت تاخیر کردی ہے تحریک عدم میں ووٹنگ روز پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق فیصلہ کرونگا . .
متعلقہ خبریں