کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی نواب ثناء اللہ زہری سے وزیر اعلی جام کمال کا ٹیلی فونک رابطہ کیا، وزیراعلیٰ نے تحریک عدم اعتماد میں تعاون کی درخواست کی، تعاون پر انہوں نے نواب ثناء اللہ زہری کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے کی پیشکش کردی، جس پر نواب ثناء اللہ زہری نےوزیر اعلی جام کمال کی پیشکش کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ آپ نے رابطہ کرنے میں بہت تاخیر کردی ہے تحریک عدم میں ووٹنگ روز پارٹی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق فیصلہ کرونگا۔
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکارہ مشی خان نے ٹک ٹاکرز سمیت عام خواتین اور لڑکیوں کو مشورہ…