اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سینئر تجزیہاور ماڈل ثناء بُچہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا ہے کہ اس ملک میں نہ اچھے دن آ رہے ہیں نہ ہی اچھے جن آ رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میں کو معیشت کی ایکسپرٹ نہیں ہوں، میں نہیں چاہوں گی کہ میں وہ کام کروں جو مجھے نہیں
آتا، انہوں نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس حکومت میں ذرا سی بھی شرم ہے تو وہ استعفیٰ دے۔ انہوں نے حکومت سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وائٹ ہاؤس پر اپنی نگاہیں جماتے ہوئے کملا ہیرس ان نائب امریکی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اس وقت امریکی انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور محمد علی نے منگل کو سینیٹ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کابینہ کے اہم رکن وزیر داخلہ محسن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد…