عثمان مختار اور زنیرہ کی شادی ۔۔۔دلہادلہن سمیت کئی اداکاروں کا رقص۔۔۔ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)اداکار عثمان مختار اور زنیرہ انعام کی شادی کی تقریب میں دلہادلہن سمیت کئی اداکاروں نے رقص کیا ۔رقص کی ویڈیوز سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 21اور 22اکتوبر کو عثمان مختار اور زنیرہ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوا ۔اس سے قبل 20اور 21کی درمیانی شب ان کی مایوں کی تقریب تھی جس میں اداکاروں نے خوب رقص کیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں ۔ شادی کی تقریب میں شوبز سے تعلق رکھنے والے متعدد افراد نے عثمان کی شادی میں شرکت کی اور عثمان کی شادی میں ڈانس کی شیئر کی ۔ سوشل میڈ یا پر وائرل ویڈ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تقریب میں دلہا دلہن بھی رقص کررہے ہیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

43 mins ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

53 mins ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

1 hour ago

سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں،حافظ نعیم الرحمان

کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

1 hour ago

کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس…

1 hour ago

راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا,سلام قبول کریں،علی امین گنڈاپور

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے…

1 hour ago