اسٹیٹ بینک کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت آج سے ملک بھر میں بائیو میٹرک تصدیق کے بعد زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہوگیا ہے . واضح رہے کہ اس وقت ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے . آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے اضافے کے بعد 174 روپے ہوگئی ہے . . .
کراچی(قدرت روزنامہ) ملک میں آج سے زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہو گیا ہے جس کے بعد سے 500 ڈالرز سے زائد کی خریداری ناممکن ہو گئی ہے .
ہم نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے گزشتہ دنوں 22 اکتوبر سے ڈالرز کی خرید و فروخت کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار دی تھی .
متعلقہ خبریں