ہاں مجھ سے غلط کام ہوا،اداکارہ ماہرہ خان نے پہلی بار رنبیر کپور کیساتھ شرمناک اسکینڈل پر خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعتراف کر لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ بننے والے سکینڈل سے متعلق کہا ہے کہ وہ اس بارے میں اب زیادہ نہیں سوچتی اور نہ اس بارے بات کرتی ہیں۔ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ چاہے کچھ بھی بولیں ،انہیں آگے سے یہ سکینڈل یاد دلایا جاتا ہے، وہ کسی سے بھی بات کریں تو انہیں ایسے رویئے کا
سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جیسے لوگ کہہ رہے ہوں، ہاں صحیح ہے، باقی سب تو ٹھیک ہے مگر آپ نے یہ حرکت کی تھی۔ ماہرہ خان نے مزید کہا اسی لیے و ہ اب اس سے متعلق زیادہ نہیں سوچتیں اور نہ بات کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا مگر ہاں وہ اتنا ضرور کہنا چاہیں گی کہ سکینڈل کا دور ان کے لیے سب سے زیادہ سیکھنے والا دور تھا، انہوں اس کڑے وقت کے دوران بہت کچھ سیکھا۔ واضح رہے کہ سال 2017، مارچ کے مہینے میں رنبیر کپور اور ماہرہ خان کی ایک ساتھ سیگریٹ نوشی کرتے ہوئے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں جس کے بعد اِن دونوں فنکاروں کے اسکینڈل کا پاک بھارت میڈیا پر خوب چرچا رہا تھا۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

1 hour ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

1 hour ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

2 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

2 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

2 hours ago