اے این پی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا

(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا . ایک بیان میں اسفند یار ولی نے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں 5 روپے40 پیسےکا اضافہ بدترین ظلم ہے .

انہوں نے کہا کہ عوام پر ایک ہی ماہ میں 2 بار پٹرول بم گرایا گیا، عید سے پہلے تبدیلی سرکارکی جانب سے عوام کو یہ تحفہ دیا گیا . . .

متعلقہ خبریں