بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، بارفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بارشیں برسانے والی ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل ہو ں گی ،موسلادھار بارش ، بارفباری اور ژالہ باری کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کےروزملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی /وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی اضلاع میں بعض مقامات پرژالہ باری اور پہاڑوں پر پرفباری متوقع ہے ۔ اس دوران بالائی خیبرپختونخوا اورکشمیرمیں چند مقامات پر موسلادھار بارش
بھی متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیاتکے مطابق ہفتہ کےروزملک کے بالائی /وسطی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بالائی/وسطی پنجاب، بالائی خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ بالائی اضلاع میں بعض مقامات پرژالہ باری اور پہاڑوں پرپرفباری متوقع ہے ۔ اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیرمیں چند مقامات پر موسلادھاربارش بھی متوقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوامیں چند مقامات پربارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش خیبرپختونخوا:دروش03،میرکھانی،دیر02اورکالام میں01ملی میٹرریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ00،بابوسراوراسکردومیں03 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

1 hour ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

1 hour ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

1 hour ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

2 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

2 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

2 hours ago